عاموس 5:13 - किताबे-मुक़द्दस13 इसलिए समझदार शख़्स इस वक़्त ख़ामोश रहता है, वक़्त इतना ही बुरा है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اِس لیٔے اَیسے وقت میں دانا چُپ رہتاہے کیونکہ وقت بُرا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اِس لِئے اِن ایّام میں پیش بِین خاموش ہو رہیں گے کیونکہ یہ بُرا وقت ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اِس لئے سمجھ دار شخص اِس وقت خاموش رہتا ہے، وقت اِتنا ہی بُرا ہے۔ باب دیکھیں |