عاموس 5:1 - किताबे-मुक़द्दस1 ऐ इसराईली क़ौम, मेरी बात सुनो, तुम्हारे बारे में मेरे नोहा पर ध्यान दो! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَے بنی اِسرائیل یہ کلام سُنو۔ مَیں یہ نوحہ تمہاری بابت کر رہا ہُوں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اَے اِسرائیل کے خاندان اِس کلام کو جِس سے مَیں تُم پر نَوحہ کرتا ہُوں سُنو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 اے اسرائیلی قوم، میری بات سنو، تمہارے بارے میں میرے نوحہ پر دھیان دو! باب دیکھیں |