عاموس 4:6 - किताबे-मुक़द्दस6 रब फ़रमाता है, “मैंने काल पड़ने दिया। हर शहर और आबादी में रोटी ख़त्म हुई। तो भी तुम मेरे पास वापस नहीं आए! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 یَاہوِہ فرماتے ہیں، مَیں نے تُمہیں ہر شہر میں خالی پیٹ رکھا اَور ہر شہر میں روٹی کی کمی دی، پھر بھی تُم میری طرف رُجُوع نہ لائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 خُداوند فرماتا ہے اگرچہ مَیں نے تُم کو تُمہارے ہر شہر میں دانتوں کی صفائی اور تُمہارے ہر مکان میں روٹی کی کمی دی ہے تَو بھی تُم میری طرف رجُوع نہ لائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 رب فرماتا ہے، ”مَیں نے کال پڑنے دیا۔ ہر شہر اور آبادی میں روٹی ختم ہوئی۔ توبھی تم میرے پاس واپس نہیں آئے! باب دیکھیں |