عاموس 4:3 - किताबे-मुक़द्दस3 हर एक को फ़सील के रख़नों में से सीधा निकलना पड़ेगा, हर एक को हरमून पहाड़ की तरफ़ भगा दिया जाएगा।” यह रब का फ़रमान है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 یَاہوِہ فرماتے ہیں، تُم مَیں سے ہر ایک دیوار کی دراڑوں سے ہوکر سیدھے باہر فرار ہو جاؤگے اَور تُمہیں حرمُونؔ کی طرف پھینک دیا جائے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور خُداوند فرماتا ہے تُم میں سے ہر ایک اُس رخنہ سے جو اُس کے سامنے ہو گا نِکل بھاگے گی اور تُم قَید میں ڈالی جاؤ گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 ہر ایک کو فصیل کے رخنوں میں سے سیدھا نکلنا پڑے گا، ہر ایک کو حرمون پہاڑ کی طرف بھگا دیا جائے گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔ باب دیکھیں |