عاموس 2:5 - किताबे-मुक़द्दस5 चुनाँचे मैं यहूदाह पर आग नाज़िल करूँगा, और यरूशलम के महल नज़रे-आतिश हो जाएंगे।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 مَیں یہُوداہؔ پر آگ نازل کروں گا جو یروشلیمؔ کے شاہی محلوں کو جَلا کر راکھ کر دے گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 پس مَیں یہُوداؔہ پر آگ بھیجُوں گا جو یروشلیِم کے قصروں کو کھا جائے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 چنانچہ مَیں یہوداہ پر آگ نازل کروں گا، اور یروشلم کے محل نذرِ آتش ہو جائیں گے۔“ باب دیکھیں |