اعمال 9:28 - किताबे-मुक़द्दस28 चुनाँचे साऊल उनके साथ रहकर आज़ादी से यरूशलम में फिरने और दिलेरी से ख़ुदावंद ईसा के नाम से कलाम करने लगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 تَب ساؤلؔ یروشلیمؔ میں اُن سے ملتا جُلتا رہا اَور بڑی دِلیری سے خُداوؔند کی مُنادی کرتا رہا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 پس وہ یروشلِیم میں اُن کے ساتھ آتا جاتا رہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 چنانچہ ساؤل اُن کے ساتھ رہ کر آزادی سے یروشلم میں پھرنے اور دلیری سے خداوند عیسیٰ کے نام سے کلام کرنے لگا۔ باب دیکھیں |