اعمال 8:33 - किताबे-मुक़द्दस33 उस की तज़लील की गई और उसे इनसाफ़ न मिला। कौन उस की नसल बयान कर सकता है? क्योंकि उस की जान दुनिया से छीन ली गई।’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 اَپنی پست حالی میں وہ اِنصاف سے محروم کر دئیے گیٔے۔ کون اُن کی نَسل کا حال بَیان کرےگا؟ کیونکہ زمین پر سے اُن کی زندگی مِٹائی جاتی ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 اُس کی پست حالی میں اُس کا اِنصاف نہ ہُؤا اور کَون اُس کی نسل کا حال بیان کرے گا؟ کیونکہ زمِین پر سے اُس کی زِندگی مِٹائی جاتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 اُس کی تذلیل کی گئی اور اُسے انصاف نہ ملا۔ کون اُس کی نسل بیان کر سکتا ہے؟ کیونکہ اُس کی جان دنیا سے چھین لی گئی۔‘ باب دیکھیں |