اعمال 7:15 - किताबे-मुक़द्दस15 यों याक़ूब मिसर पहुँचा। वहाँ वह और हमारे बापदादा मर गए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 چنانچہ حضرت یعقوب مِصر کو تشریف لے گیٔے، وہاں وہ اَور ہمارے آباؤاَجداد وہیں اِنتقال کر گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور یعقُوبؔ مِصرؔ میں گیا۔ وہاں وہ اور ہمارے باپ دادا مَر گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 یوں یعقوب مصر پہنچا۔ وہاں وہ اور ہمارے باپ دادا مر گئے۔ باب دیکھیں |