اعمال 7:13 - किताबे-मुक़द्दस13 जब उन्हें दूसरी बार वहाँ जाना पड़ा तो यूसुफ़ ने अपने आपको अपने भाइयों पर ज़ाहिर किया, और फ़िरौन को यूसुफ़ के ख़ानदान के बारे में आगाह किया गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 جَب وہ دُوسری مرتبہ مِصر گیٔے، تو حضرت یُوسیفؔ نے اَپنی پہچان اَپنے بھائیوں پر ظاہر کر دی، اَور فَرعوہؔ کو بھی حضرت یُوسیفؔ کے خاندان کے بارے میں مَعلُوم ہو گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور دُوسری بار یُوسفؔ اپنے بھائِیوں پر ظاہِر ہو گیا اور یُوسفؔ کی قَومِیّت فرِعونؔ کو معلُوم ہو گئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 جب اُنہیں دوسری بار وہاں جانا پڑا تو یوسف نے اپنے آپ کو اپنے بھائیوں پر ظاہر کیا، اور فرعون کو یوسف کے خاندان کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ باب دیکھیں |