اعمال 4:5 - किताबे-मुक़द्दस5 अगले दिन यरूशलम में यहूदी अदालते-आलिया के सरदारों, बुज़ुर्गों और शरीअत के उलमा का इजलास मुनअक़िद हुआ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اگلے دِن یہُودیوں کے رہنما، بُزرگ اَور شَریعت کے عالِم یروشلیمؔ میں جمع ہُوئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 دُوسرے دِن یُوں ہُؤا کہ اُن کے سردار اور بزُرگ اور فقِیہہ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اگلے دن یروشلم میں یہودی عدالتِ عالیہ کے سرداروں، بزرگوں اور شریعت کے علما کا اجلاس منعقد ہوا۔ باب دیکھیں |