اعمال 4:22 - किताबे-मुक़द्दस22 क्योंकि जिस आदमी को मोजिज़ाना तौर पर शफ़ा मिली थी वह चालीस साल से ज़्यादा लँगड़ा रहा था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اَورجو آدمی معجزانہ طور پر شفایاب ہُوا تھا، چالیس بَرس سے اُوپر کا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 کیونکہ وہ شخص جِس پر یہ شِفا دینے کا مُعجِزہ ہُؤا تھا چالِیس برس سے زِیادہ کا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 کیونکہ جس آدمی کو معجزانہ طور پر شفا ملی تھی وہ چالیس سال سے زیادہ لنگڑا رہا تھا۔ باب دیکھیں |