اعمال 3:9 - किताबे-मुक़द्दस9 और तमाम लोगों ने उसे चलते-फिरते और अल्लाह की तमजीद करते हुए देखा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَور سَب لوگوں نے جو وہاں مَوجُود تھے اُسے چلتے پھرتے اَور خُدا کی حَمد کرتے دیکھ کر، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور سب لوگوں نے اُسے چلتے پِھرتے اور خُدا کی حمد کرتے دیکھ کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اور تمام لوگوں نے اُسے چلتے پھرتے اور اللہ کی تمجید کرتے ہوئے دیکھا۔ باب دیکھیں |