اعمال 3:5 - किताबे-मुक़द्दस5 इस तवक़्क़ो से कि उसे कुछ मिलेगा लँगड़ा उनकी तरफ़ मुतवज्जिह हुआ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 وہ اِس اُمّید پر کہ اُسے اُن سے کچھ ملے گا، اُن کی طرف مُتوجّہ ہُوا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 وہ اُن سے کُچھ مِلنے کی اُمّید پر اُن کی طرف مُتوجہ ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اِس توقع سے کہ اُسے کچھ ملے گا لنگڑا اُن کی طرف متوجہ ہوا۔ باب دیکھیں |