اعمال 3:24 - किताबे-मुक़द्दस24 और समुएल से लेकर हर नबी ने इन दिनों की पेशगोई की है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 ”بَلکہ، حضرت سمُوئیل سے لے کر، پچھلے تمام نبیوں نے، اِن باتوں کے بارے میں خبر دی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 بلکہ سموئیل سے لے کر پِچھلوں تک جِتنے نبِیوں نے کلام کِیا اُن سب نے اِن دِنوں کی خبر دی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 اور سموایل سے لے کر ہر نبی نے اِن دنوں کی پیش گوئی کی ہے۔ باب دیکھیں |