اعمال 25:1 - किताबे-मुक़द्दस1 क़ैसरिया पहुँचने के तीन दिन बाद फ़ेस्तुस यरूशलम चला गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 صُوبہ کا حاکم فِیستُسؔ وارِد ہونے کے تین دِن بعد، قَیصؔریہ سے یروشلیمؔ گیا باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 پس فیستُس صُوبہ میں داخِل ہو کر تِین روز کے بعد قَیصرؔیہ سے یروشلِیم کو گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 قیصریہ پہنچنے کے تین دن بعد فیستس یروشلم چلا گیا۔ باب دیکھیں |