اعمال 24:7 - किताबे-मुक़द्दस7 मगर लूसियास कमाँडर आकर इसे ज़बरदस्ती हमसे छीनकर ले गया और हुक्म दिया कि इसके मुद्दई आपके पास हाज़िर हों।] باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 لیکن پلٹن کا سالار لیِسِیاسؔ اُسے ہمارے ہاتھوں سے زبردستی چھین کر لے گیا باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 لیکن لُوسِیاؔس سردار آ کر بڑی زبردستی سے اُسے ہمارے ہاتھ سے چِھین لے گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 مگر لوسیاس کمانڈر آ کر اِسے زبردستی ہم سے چھین کر لے گیا اور حکم دیا کہ اِس کے مدعی آپ کے پاس حاضر ہوں۔] باب دیکھیں |