اعمال 24:3 - किताबे-मुक़द्दस3 मुअज़्ज़ज़ फ़ेलिक्स, इन तमाम बातों के लिए हम आपके ख़ास ममनून हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 فضیلت مآب فیلِکسؔ، ہم ہر جگہ اَور ہر وقت، آپ کی مہربانیوں کی وجہ سے آپ کے شُکرگزار ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 ہم ہر طرح اور ہر جگہ کمال شُکرگُذاری کے ساتھ تیرا اِحسان مانتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 معزز فیلکس، اِن تمام باتوں کے لئے ہم آپ کے خاص ممنون ہیں۔ باب دیکھیں |