اعمال 22:23 - किताबे-मुक़द्दस23 वह चीख़ें मार मारकर अपनी चादरें उतारने और हवा में गर्द उड़ाने लगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 جَب لوگوں کا چیخنا اَور چِلّانا جاری رہا اَور وہ کپڑے پھینک پھینک کر دُھول اُڑانے لگے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 جب وہ چِلاّتے اور اپنے کپڑے پَھینکتے اور خاک اُڑاتے تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 وہ چیخیں مار مار کر اپنی چادریں اُتارنے اور ہَوا میں گرد اُڑانے لگے۔ باب دیکھیں |