اعمال 21:36 - किताबे-मुक़द्दस36 लोग उनके पीछे पीछे चलते और चीख़ते-चिल्लाते रहे, “उसे मार डालो! उसे मार डालो!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 سَب لوگ جو پَولُسؔ کے پیچھے پڑے ہویٔے تھے چِلاّتے جا رہے تھے، ”اِسے ختم کر دو!“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 کیونکہ لوگوں کی بِھیڑ یہ چِلاّتی ہُوئی اُس کے پِیچھے پڑی کہ اُس کا کام تمام کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 لوگ اُن کے پیچھے پیچھے چلتے اور چیختے چلّاتے رہے، ”اُسے مار ڈالو! اُسے مار ڈالو!“ باب دیکھیں |