اعمال 21:1 - किताबे-मुक़द्दस1 मुश्किल से इफ़िसुस के बुज़ुर्गों से अलग होकर हम रवाना हुए और सीधे जज़ीराए-कोस पहुँच गए। अगले दिन हम रुदुस आए और वहाँ से पतरा पहुँचे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 جَب ہم اُن سے جُدا ہوکر جہاز سے روانہ ہویٔے تو سیدھے کُوسؔ میں آئے۔ اگلے دِن ہم رُدُسؔ پہُنچے۔ پھر وہاں سے پترہؔ چل دئیے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور جب ہم اُن سے بمُشکِل جُدا ہو کر جہاز پر روانہ ہُوئے تو اَیسا ہُؤا کہ سِیدھی راہ سے کوس میں آئے اور دُوسرے دِن رُدُس میں اور وہاں سے پترؔہ میں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 مشکل سے اِفسس کے بزرگوں سے الگ ہو کر ہم روانہ ہوئے اور سیدھے جزیرۂ کوس پہنچ گئے۔ اگلے دن ہم رُدس آئے اور وہاں سے پترہ پہنچے۔ باب دیکھیں |