اعمال 19:30 - किताबे-मुक़द्दस30 यह देखकर पौलुस भी अवाम के इस इजलास में जाना चाहता था, लेकिन शागिर्दों ने उसे रोक लिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 پَولُسؔ نے بھی مجمع میں جانا چاہا لیکن شاگردوں نے پَولُسؔ کو روک دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 جب پَولُس نے مجمع میں جانا چاہا تو شاگِردوں نے جانے نہ دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 یہ دیکھ کر پولس بھی عوام کے اِس اجلاس میں جانا چاہتا تھا، لیکن شاگردوں نے اُسے روک لیا۔ باب دیکھیں |