اعمال 18:11 - किताबे-मुक़द्दस11 फिर पौलुस मज़ीद डेढ़ साल वहाँ ठहरकर लोगों को अल्लाह का कलाम सिखाता रहा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 پس پَولُسؔ وہاں ڈیڑھ بَرس تک رہے اَور اُنہیں خُدا کا کلام سِکھاتے رہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 پس وہ ڈیڑھ برس اُن میں رہ کر خُدا کا کلام سِکھاتا رہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 پھر پولس مزید ڈیڑھ سال وہاں ٹھہر کر لوگوں کو اللہ کا کلام سکھاتا رہا۔ باب دیکھیں |