اعمال 15:27 - किताबे-मुक़द्दस27 उनके साथी यहूदाह और सीलास हैं जिनको हमने इसलिए भेजा कि वह ज़बानी भी उन बातों की तसदीक़ करें जो हमने लिखी हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 لہٰذا ہم نے یہُوداہؔ اَور سِیلاسؔ کو بھیجا ہے اَور وہ یہ باتیں زبانی طور پر بھی بَیان کریں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 چُنانچہ ہم نے یہُوداؔہ اور سِیلاؔس کو بھیجا ہے۔ وہ یِہی باتیں زُبانی بھی بیان کریں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 اُن کے ساتھی یہوداہ اور سیلاس ہیں جن کو ہم نے اِس لئے بھیجا کہ وہ زبانی بھی اُن باتوں کی تصدیق کریں جو ہم نے لکھی ہیں۔ باب دیکھیں |