اعمال 15:16 - किताबे-मुक़द्दस16 ‘इसके बाद मैं वापस आकर दाऊद के तबाहशुदा घर को नए सिरे से तामीर करूँगा, मैं उसके खंडरात दुबारा तामीर करके बहाल करूँगा باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 ” ’اِس کے بعد مَیں پھر آؤں گا اَور داویؔد کے گِرے ہُوئے خیمہ کو کھڑا کروں گا۔ اُس کے پھٹے ٹُوٹے کی مرمّت کرکے، اُسے پھر سے تعمیر کروں گا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اِن باتوں کے بعد مَیں پِھر آ کر داؤُد کے گِرے ہُوئے خَیمہ کو اُٹھاؤں گا اور اُس کے پَھٹے ٹُوٹے کی مرمّت کر کے اُسے کھڑا کرُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 ’اِس کے بعد مَیں واپس آ کر داؤد کے تباہ شدہ گھر کو نئے سرے سے تعمیر کروں گا، مَیں اُس کے کھنڈرات دوبارہ تعمیر کر کے بحال کروں گا باب دیکھیں |