اعمال 13:40 - किताबे-मुक़द्दस40 इसलिए ख़बरदार! ऐसा न हो कि वह बात आप पर पूरी उतरे जो नबियों के सहीफ़ों में लिखी है, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 باخبر رہو، اَیسا نہ ہو کہ نبیوں کی یہ بات تُم پر صادق آئے: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 پس خبردار! اَیسا نہ ہو کہ جو نبِیوں کی کِتاب میں آیا ہے وہ تُم پر صادِق آئے کہ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 اِس لئے خبردار! ایسا نہ ہو کہ وہ بات آپ پر پوری اُترے جو نبیوں کے صحیفوں میں لکھی ہے، باب دیکھیں |