اعمال 13:20 - किताबे-मुक़द्दस20 इतने में तक़रीबन 450 साल गुज़र गए। यशुअ की मौत पर अल्लाह ने उन्हें समुएल नबी के दौर तक क़ाज़ी दिए ताकि उनकी राहनुमाई करें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اِن واقعات کو پیش آنے میں تقریباً چار سَو پچاس بَرس لگ گیٔے۔ ”اِس کے بعد، خُدا نے اُن کے لیٔے سمُوئیل نبی کے زمانہ تک قاضی مُقرّر کیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور اِن باتوں کے بعد سموئیل نبی کے زمانہ تک اُن میں قاضی مُقرّر کِئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اِتنے میں تقریباً 450 سال گزر گئے۔ یشوع کی موت پر اللہ نے اُنہیں سموایل نبی کے دور تک قاضی دیئے تاکہ اُن کی راہنمائی کریں۔ باب دیکھیں |