اعمال 10:26 - किताबे-मुक़द्दस26 लेकिन पतरस ने उसे उठाकर कहा, “उठें। मैं भी इनसान ही हूँ।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 لیکن پطرس نے کُرنِیلِیُسؔ کو اُٹھایا اَور فرمایا، ”کھڑے ہو جاؤ، میں بھی تو ایک صِرف اِنسان ہُوں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 لیکن پطرس نے اُسے اُٹھا کر کہا کہ کھڑا ہو۔ مَیں بھی تو اِنسان ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 لیکن پطرس نے اُسے اُٹھا کر کہا، ”اُٹھیں۔ مَیں بھی انسان ہی ہوں۔“ باب دیکھیں |