۲-تیمتھیس 4:4 - किताबे-मुक़द्दस4 वह सच्चाई को सुनने से बाज़ आकर फ़रज़ी कहानियों के पीछे पड़ जाएंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَور وہ اَپنے کانوں کو حق کی طرف سے پھیر کر جھُوٹے قصّے کہانیوں کی طرف مُتوجّہ ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور اپنے کانوں کو حق کی طرف سے پھیر کر کہانِیوں پر مُتوجِّہ ہوں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 وہ سچائی کو سننے سے باز آ کر فرضی کہانیوں کے پیچھے پڑ جائیں گے۔ باب دیکھیں |