۲-تیمتھیس 4:20 - किताबे-मुक़द्दस20 इरास्तुस कुरिंथुस में रहा, और मुझे त्रुफ़िमुस को मीलेतुस में छोड़ना पड़ा, क्योंकि वह बीमार था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اِراستُسؔ، کُرِنتھُسؔ شہر میں رُک گیا اَور تُرِفمُسؔ کی بیماری کی وجہ سے مُجھے اُسے بندرگاہ شہر میلِیتُسؔ میں چھوڑنا پڑا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اِراستُس کُرِنتھُس میں رہا اور ترُفِمُس کو مَیں نے میلیتُس میں بِیمار چھوڑا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اراستس کُرِنتھس میں رہا، اور مجھے ترفمس کو میلیتس میں چھوڑنا پڑا، کیونکہ وہ بیمار تھا۔ باب دیکھیں |