۲-سموئیل 9:4 - किताबे-मुक़द्दस4 दाऊद ने पूछा, “वह कहाँ है?” ज़ीबा ने जवाब दिया, “वह लो-दिबार में मकीर बिन अम्मियेल के हाँ रहता है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 تَب بادشاہ نے پُوچھا، ”وہ کہاں ہے؟“ ضیباؔ نے جَواب دیا، ”وہ لُو دِبارؔ میں عمّی ایل کے بیٹے مکیرؔ کے گھر میں ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 تب بادشاہ نے اُس سے پُوچھا وہ کہاں ہے؟ ضِیبا نے بادشاہ کو جواب دِیا دیکھ وہ لُود بار میں عمّی ایل کے بیٹے مکِیر کے گھر میں ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 داؤد نے پوچھا، ”وہ کہاں ہے؟“ ضیبا نے جواب دیا، ”وہ لو دبار میں مکیر بن عمی ایل کے ہاں رہتا ہے۔“ باب دیکھیں |