۲-سموئیل 8:8 - किताबे-मुक़द्दस8 हददअज़र के दो शहरों बताह और बेरोती से उसने कसरत का पीतल छीन लिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اَور ہددعزرؔ کے قصبوں طیبحؔ یا بیطح اَور بیروتی سے داویؔد بادشاہ نے کانسے کی بڑی مقدار پر قبضہ کر لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اور داؤُد بادشاہ بطاہ اور بیرُوؔتی سے جو ہدد عزر کے شہر تھے بُہت سا پِیتل لے آیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 ہدد عزر کے دو شہروں بطاہ اور بیروتی سے اُس نے کثرت کا پیتل چھین لیا۔ باب دیکھیں |