Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 24:9 - किताबे-मुक़द्दस

9 योआब ने बादशाह को मर्दुमशुमारी की पूरी रिपोर्ट पेश की। इसराईल में तलवार चलाने के क़ाबिल 8 लाख अफ़राद थे जबकि यहूदाह के 5 लाख मर्द थे।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور یُوآبؔ نے اُن لوگوں کی تعداد جو جنگ کرنے کے قابل تھے بادشاہ کو بتایٔی۔ اِسرائیل میں آٹھ لاکھ تندرست و توانا آدمی تھے جو شمشیر زنی کر سکتے تھے اَور یہُوداہؔ میں اَیسے آدمیوں کی تعداد پانچ لاکھ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور یُوآب نے مَردم شُماری کی تعداد بادشاہ کو دی سو اِسرائیلؔ میں آٹھ لاکھ بہادُر مَرد نِکلے جو شمشِیر زن تھے اور یہُوداؔہ کے مَرد پانچ لاکھ نِکلے۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 یوآب نے بادشاہ کو مردم شماری کی پوری رپورٹ پیش کی۔ اسرائیل میں تلوار چلانے کے قابل 8 لاکھ افراد تھے جبکہ یہوداہ کے 5 لاکھ مرد تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 24:9
5 حوالہ جات  

यहूदाह के क़बीले के 74,600 मर्द,


यों पूरे मुल्क में सफ़र करते करते वह 9 महीनों और 20 दिनों के बाद यरूशलम वापस आए।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات