۲-سموئیل 2:2 - किताबे-मुक़द्दस2 चुनाँचे दाऊद अपनी दो बीवियों अख़ीनुअम यज़्रएली और नाबाल की बेवा अबीजेल करमिली के साथ हबरून में जा बसा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 لہٰذا داویؔد اَپنی دونوں بیویوں یزرعیلؔ کی احِینوعمؔ اَور کرمِلؔ کے نابالؔ کی بِیوہ ابیگیلؔ کے ہمراہ وہاں چلا گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 سو داؤُد مع اپنی دونوں بِیوِیوں یِزرعیلی اخِینوؔعم اور کرِمِلی ناباؔل کی بِیوی ابِیجیلؔ کے وہاں گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 چنانچہ داؤد اپنی دو بیویوں اخی نوعم یزرعیلی اور نابال کی بیوہ ابی جیل کرملی کے ساتھ حبرون میں جا بسا۔ باب دیکھیں |