۲-سموئیل 2:11 - किताबे-मुक़द्दस11 दाऊद हबरून में यहूदाह पर साढ़े सात साल हुकूमत करता रहा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 داویؔد حِبرونؔ میں یہُوداہؔ کے گھرانے پر سات سال چھ مہینے تک بادشاہی کرتا رہا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اور داؤُد حبرُوؔن میں بنی یہُوداؔہ پر سات برس چھ مہِینے تک حُکمران رہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 داؤد حبرون میں یہوداہ پر ساڑھے سات سال حکومت کرتا رہا۔ باب دیکھیں |