۲-سموئیل 19:40 - किताबे-मुक़द्दस40 जबकि दाऊद जिलजाल की तरफ़ बढ़ गया। किमहाम भी साथ गया। इसके अलावा यहूदाह के सब और इसराईल के आधे लोग उसके साथ चले। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 جَب بادشاہ گِلگالؔ روانہ ہُوا تو کِمہامؔ بھی اُس کے ساتھ گیا اَور یہُوداہؔ کے سارے لشکر اَور اِسرائیل کے آدھے لشکر نے بادشاہ کو حِفاظت سے پار پہُنچایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 سو بادشاہ جِلجاؔل کو روانہ ہُؤا اور کِمہاؔم اُس کے ساتھ چلا اور یہُوداؔہ کے سب لوگ اور اِسرائیل کے لوگوں میں سے بھی آدھے بادشاہ کو پار لائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 جبکہ داؤد جِلجال کی طرف بڑھ گیا۔ کِمہام بھی ساتھ گیا۔ اِس کے علاوہ یہوداہ کے سب اور اسرائیل کے آدھے لوگ اُس کے ساتھ چلے۔ باب دیکھیں |