۲-سموئیل 19:23 - किताबे-मुक़द्दस23 फिर बादशाह सिमई से मुख़ातिब हुआ, “रब की क़सम, आप नहीं मरेंगे।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 پس بادشاہ نے قَسم کھائی اَور شِمعیؔ کو یقین دِلایا، ”تُجھے کویٔی نہیں مارے گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور بادشاہ نے سِمعی سے کہا تُو مارا نہیں جائے گا اور بادشاہ نے اُس سے قَسم کھائی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 پھر بادشاہ سِمعی سے مخاطب ہوا، ”رب کی قَسم، آپ نہیں مریں گے۔“ باب دیکھیں |