۲-سموئیل 19:1 - किताबे-मुक़द्दस1 योआब को इत्तला दी गई, “बादशाह रोते रोते अबीसलूम का मातम कर रहा है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَور یُوآبؔ کو بتایا گیا کہ دیکھو، ”بادشاہ اَبشالومؔ کے لیٔے نوحہ اَور ماتم کر رہاہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور یُوآب کو بتایا گیا کہ دیکھ بادشاہ ابی سلوؔم کے لِئے نَوحہ اور ماتم کر رہا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 یوآب کو اطلاع دی گئی، ”بادشاہ روتے روتے ابی سلوم کا ماتم کر رہا ہے۔“ باب دیکھیں |