۲-سموئیل 18:25 - किताबे-मुक़द्दस25 पहरेदार ने आवाज़ देकर बादशाह को इत्तला दी। दाऊद बोला, “अगर अकेला हो तो ज़रूर ख़ुशख़बरी लेकर आ रहा होगा।” यह आदमी भागता भागता क़रीब आ गया, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 پہرےدار نے پُکار کر بادشاہ کو یہ اِطّلاع دی۔ بادشاہ نے کہا: ”اگر وہ اکیلا ہے تو ضروُر کویٔی اَچھّی خبر لایا ہوگا۔“ اَور وہ آدمی دَوڑتا ہُوا نزدیک آ گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اُس پہرے والے نے پُکار کر بادشاہ کو خبر دی۔ بادشاہ نے فرمایا اگر وہ اکیلا ہے تو مُنہ زُبانی خبر لاتا ہو گا اور وہ تیز آیا اور نزدِیک پُہنچا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 پہرے دار نے آواز دے کر بادشاہ کو اطلاع دی۔ داؤد بولا، ”اگر اکیلا ہو تو ضرور خوش خبری لے کر آ رہا ہو گا۔“ یہ آدمی بھاگتا بھاگتا قریب آ گیا، باب دیکھیں |