۲-سموئیل 11:7 - किताबे-मुक़द्दस7 जब ऊरियाह दरबार में पहुँचा तो दाऊद ने उससे योआब और फ़ौज का हाल मालूम किया और पूछा कि जंग किस तरह चल रही है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 جَب اورِیّاہؔ اُس کے پاس آیا تو داویؔد نے اُس سے یُوآبؔ کا خیریت پُوچھی اَور یہ بھی کہ سپاہی کیسے ہیں اَور جنگ کیسی چل رہی ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور جب اورِیّاؔہ آیا تو داؤُد نے پُوچھا کہ یوآب کَیسا ہے اور لوگوں کا کیا حال ہے اور جنگ کَیسی ہو رہی ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 جب اُوریاہ دربار میں پہنچا تو داؤد نے اُس سے یوآب اور فوج کا حال معلوم کیا اور پوچھا کہ جنگ کس طرح چل رہی ہے؟ باب دیکھیں |