۲-سموئیل 11:5 - किताबे-मुक़द्दस5 कुछ देर के बाद उसे मालूम हुआ कि मेरा पाँव भारी हो गया है। उसने दाऊद को इत्तला दी, “मेरा पाँव भारी हो गया है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 وہ عورت حاملہ ہو گئی اَور اُس نے داویؔد کو خبر بھیجی کہ، ”میں حاملہ ہُوں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور وہ عَورت حامِلہ ہو گئی۔ سو اُس نے داؤُد کے پاس خبر بھیجی کہ مَیں حامِلہ ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 کچھ دیر کے بعد اُسے معلوم ہوا کہ میرا پاؤں بھاری ہو گیا ہے۔ اُس نے داؤد کو اطلاع دی، ”میرا پاؤں بھاری ہو گیا ہے۔“ باب دیکھیں |