۲-پطرس 2:7 - किताबे-मुक़द्दस7 साथ साथ उसने लूत को बचाया जो रास्तबाज़ था और बेउसूल लोगों के गंदे चाल-चलन देख देखकर पिसता रहा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَور خُدا نے راستباز حضرت لُوطؔ کو جو بےدینوں کے ناپاک چال چلن سے تنگ آ چُکے تھے، بچا لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور راست باز لُوط کو جو بے دِینوں کے ناپاک چال چلن سے دِق تھا رِہائی بخشی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 ساتھ ساتھ اُس نے لوط کو بچایا جو راست باز تھا اور بےاصول لوگوں کے گندے چال چلن دیکھ دیکھ کر پِستا رہا۔ باب دیکھیں |