۲-پطرس 1:7 - किताबे-मुक़द्दस7 ख़ुदातरस ज़िंदगी से बरादराना शफ़क़त और बरादराना शफ़क़त से सबके लिए मुहब्बत। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 خُدا پرستی میں برادرانہ اُلفت کا اَور برادرانہ اُلفت میں مَحَبّت کا اِضافہ کرتے چلے جاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور دِین داری پر برادرانہ اُلفت اور برادرانہ اُلفت پر مُحبّت بڑھاؤ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 خدا ترس زندگی سے برادرانہ شفقت اور برادرانہ شفقت سے سب کے لئے محبت۔ باب دیکھیں |