۲-سلاطین 6:3 - किताबे-मुक़द्दस3 किसी ने गुज़ारिश की, “बराहे-करम हमारे साथ चलें।” नबी राज़ी होकर باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 تَب اُن میں سے ایک نے کہا، ”مہربانی کرکے آپ بھی اَپنے خادِموں کے ساتھ چلیں۔“ الِیشعؔ نے جَواب دیا، ”بہت خُوب، میں چلُوں گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 تب ایک نے کہا مِہربانی سے اپنے خادِموں کے ساتھ چل۔ اُس نے کہا مَیں چلُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 کسی نے گزارش کی، ”براہِ کرم ہمارے ساتھ چلیں۔“ نبی راضی ہو کر باب دیکھیں |