۲-سلاطین 23:32 - किताबे-मुक़द्दस32 अपने बापदादा की तरह वह भी ऐसा काम करता रहा जो रब को नापसंद था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 یہُوآحازؔ نے بھی اَپنے آباؤاَجداد کی مانند وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں بُرا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 اور جو جو اُس کے باپ دادا نے کِیا تھا اُس کے مُطابِق اِس نے بھی خُداوند کی نظر میں بدی کی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 اپنے باپ دادا کی طرح وہ بھی ایسا کام کرتا رہا جو رب کو ناپسند تھا۔ باب دیکھیں |