Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 23:18 - किताबे-मुक़द्दस

18 यह सुनकर बादशाह ने हुक्म दिया, “इसे छोड़ दो! कोई भी इसकी हड्डियों को न छेड़े।” चुनाँचे उस की और उस नबी की हड्डियाँ बच गईं जो सामरिया से उससे मिलने आया और बाद में उस की क़ब्र में दफ़नाया गया था।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 تَب بادشاہ نے حُکم دیا، ”اُسے نہ چھیڑنا اَور کویٔی اُس کی ہڈّیوں کو دَرہم برہم نہ کرنے پایٔے۔“ چنانچہ اُنہُوں نے اُن کی ہڈّیوں کو اَور اُس نبی کی ہڈّیوں کو جو سامریہؔ سے آیاتھا وہیں رہنے دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 تب اُس نے کہا اُسے رہنے دو۔ کوئی اُس کی ہڈِّیوں کو نہ سرکائے۔ سو اُنہوں نے اُس کی ہڈِّیاں اُس نبی کی ہڈِّیوں کے ساتھ جو سامرِؔیہ سے آیا تھا رہنے دِیں۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 یہ سن کر بادشاہ نے حکم دیا، ”اِسے چھوڑ دو! کوئی بھی اِس کی ہڈیوں کو نہ چھیڑے۔“ چنانچہ اُس کی اور اُس نبی کی ہڈیاں بچ گئیں جو سامریہ سے اُس سے ملنے آیا اور بعد میں اُس کی قبر میں دفنایا گیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 23:18
3 حوالہ جات  

जनाज़े के बाद बुज़ुर्ग नबी ने अपने बेटों से कहा, “जब मैं कूच कर जाऊँगा तो मुझे मर्दे-ख़ुदा की क़ब्र में दफ़नाना। मेरी हड्डियों को उस की हड्डियों के पास ही रखें।


बुज़ुर्ग नबी ने लाश को उठाकर अपने गधे पर रखा और उसे बैतेल लाया ताकि उसका मातम करके उसे वहाँ दफ़नाए।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات