۲-سلاطین 2:22 - किताबे-मुक़द्दस22 उसी लमहे पानी बहाल हो गया। इलीशा के कहने के मुताबिक़ यह आज तक ठीक रहा है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اِس لیٔے الِیشعؔ کے اُس کلام کے مُطابق اُس چشمہ سے شفّاف پانی آج تک نکل رہاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 سو الِیشع کے کلام کے مُطابِق جو اُس نے فرمایا وہ پانی آج تک ٹِھیک ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اُسی لمحے پانی بحال ہو گیا۔ الیشع کے کہنے کے مطابق یہ آج تک ٹھیک رہا ہے۔ باب دیکھیں |