۲-سلاطین 2:13 - किताबे-मुक़द्दस13 इलियास की चादर ज़मीन पर गिर गई थी। इलीशा उसे उठाकर दरियाए-यरदन के पास वापस चला। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 الِیشعؔ نے اُس چادر کو جو ایلیّاہ کے بَدن سے نیچے گِری تھی، اُٹھالیا اَور پھر واپس لَوٹ کر یردنؔ کے کنارے کھڑا ہُوا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور اُس نے ایلیّاہؔ کی چادر کو بھی جو اُس پر سے گِر پڑی تھی اُٹھا لِیا اور اُلٹا پِھرا اور یَردؔن کے کنارے کھڑا ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 الیاس کی چادر زمین پر گر گئی تھی۔ الیشع اُسے اُٹھا کر دریائے یردن کے پاس واپس چلا۔ باب دیکھیں |