۲-سلاطین 14:20 - किताबे-मुक़द्दस20 उस की लाश घोड़े पर उठाकर यरूशलम लाई गई जहाँ उसे शहर के उस हिस्से में जो ‘दाऊद का शहर’ कहलाता है ख़ानदानी क़ब्र में दफ़नाया गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 تَب وہ اُس کی لاش گھوڑے پر لاد کر واپس لایٔے اَور اُسے اُس کے آباؤاَجداد کے ساتھ داویؔد کے شہر یروشلیمؔ میں دفن کر دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور وہ اُسے گھوڑوں پر لے آئے اور وہ یروشلیِم میں اپنے باپ دادا کے ساتھ داؤُد کے شہر میں دفن ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اُس کی لاش گھوڑے پر اُٹھا کر یروشلم لائی گئی جہاں اُسے شہر کے اُس حصے میں جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے خاندانی قبر میں دفنایا گیا۔ باب دیکھیں |