۲-سلاطین 10:3 - किताबे-मुक़द्दस3 अपने मालिक के सबसे अच्छे और लायक़ बेटे को चुनकर उसे उसके बाप के तख़्त पर बिठा दें। फिर अपने मालिक के ख़ानदान के लिए लड़ें!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اَپنے آقا کے بیٹوں میں سَب سے اَچھّے اَور لائق کو مُنتخب کر اُس کے باپ کے تخت پر تخت نشین کر دو اَور پھر اَپنے آقا کے گھرانے کے لیٔے جنگ کرنے کو تیّار ہو جاؤ۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 تُم اپنے آقا کے بیٹوں میں سب سے اچّھے اور لائِق کو چُن کر اُسے اُس کے باپ کے تخت پر بِٹھاؤ اور اپنے آقا کے گھرانے کے لِئے جنگ کرو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اپنے مالک کے سب سے اچھے اور لائق بیٹے کو چن کر اُسے اُس کے باپ کے تخت پر بٹھا دیں۔ پھر اپنے مالک کے خاندان کے لئے لڑیں!“ باب دیکھیں |