۲-کرنتھیوں 9:9 - किताबे-मुक़द्दस9 चुनाँचे कलामे-मुक़द्दस में यह भी लिखा है, “उसने फ़ैयाज़ी से ज़रूरतमंदों में ख़ैरात बिखेर दी, उस की रास्तबाज़ी हमेशा तक क़ायम रहेगी।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 چنانچہ لِکھّا ہے: ”اُنہُوں نے بِکھیرا ہے، اُنہُوں نے مسکینوں کو دیا ہے؛ اُن کی راستبازی ہمیشہ تک قائِم رہے گی۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 چُنانچہ لِکھا ہے کہ اُس نے بکھیرا ہے۔ اُس نے کنگالوں کو دِیا ہے۔ اُس کی راست بازی ابد تک باقی رہے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 چنانچہ کلامِ مُقدّس میں یہ بھی لکھا ہے، ”اُس نے فیاضی سے ضرورت مندوں میں خیرات بکھیر دی، اُس کی راست بازی ہمیشہ تک قائم رہے گی۔“ باب دیکھیں |